منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سیمنٹ کی مقامی فروخت اگست میں 28 فیصد بڑھ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں گزشتہ ماہ 10.24 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم برآمدات میں 31 فیصد سے زائدکمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں سیمنٹ کی فروخت 10.24 فیصد کے سال بہ سال اضافے سے 3.061ملین ٹن رہی، گزشتہ سال یہ فروخت 2.776 ملین ٹن تھی، گزشتہ ماہ سیمنٹ کی مقامی فروخت 27.99 فیصد کے نمایاں اضافے سے 2.494 ملین ٹن تک پہنچ گئی جو اگست 2014 میں 1.94 ملین ٹن تھی۔
اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 16.73 فیصدکے اضافے سے 4.29 ملین ٹن تک پہنچ گئی جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں 3.67 ملین ٹن تھی تاہم سیمنٹ کی برآمدات مایوس کن رہی، جولائی اگست میں سیمنٹ کی افغانستان کو برآمدات میں 18.24 فیصد اور بھارت کو 28 فیصد کمی ہوئی جبکہ اگست 2015 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 31.54 فیصد کمی سے 5لاکھ 66 ہزار 689 میٹرک ٹن رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…