اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی سفارتخانے کا عدالتی فیصلے پر سب سے پہلے عملدرآمد، اردو ویب سائٹ جاری کردی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |
03 Mar 2006, Islamabad, Pakistan --- Pakistani police officers stand guard as they close the road leading to the U.S. embassy before U.S. President George W. Bush 's visit to Islamabad March 3, 2006. Pakistan braced for Bush's arrival on Friday, as an Islamist organised strike took hold and security was high after a suicide car bomber killed a U.S. official and two other people. REUTERS/Mian Khursheed --- Image by © MIAN KHURSHEED/Reuters/Corbis

اسلام آباد (آن لائن) امریکی سفارتخانے نے اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر سب سے پہلے عمل درآمد کرکے اردو ویب سائٹ جاری کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے سب سے پہلے امریکی سفارتخانے نے عمل کرڈالا۔ امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ کو اردو زبان میں بنا کر باضابطہ طور پر جاری کردی گئی واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہ تھا کہ اردو ہمارے ملک کی قومی زبان ہے تمام معاملات انگلش کی بجائے اردو میں منتقل کردیئے جائیں۔ اس وقت تک ملک کے کسی بھی ادارے اور زبان کو اپنانے کیلئے کوئی واضح حکمت عملی نہیں اپنائی تاہم امریکی سفارتخانے نے سب سے پہلے اقدام کرکے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…