کراچی ( نیو ز ڈیسک) کراچی میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور 2 بچوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل جب کہ ایک بچے کو زخمی کردیا۔ کراچی کے علاقے منظور کالونی میں جدون چوک کے قریب واقع گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 2 بچوں کو قتل جب کہ ایک بچے کو زخمی کردیا اور پھر گھر کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے چاروں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل جب کہ ایک بچے کو زخمی کردیا اور پھر گھر کو آگ لگا دی۔ واقعہ میں قتل ہونے والے افراد کی شناخت 45 سالہ محمد طارق، 40 سالہ ثمینہ، 15 سالہ رومیسا اور 13 سالہ سعد کے ناموں سے ہوئی جب کہ 8 سالہ حماد زخمی ہوا۔امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے بچے کو جناح ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
کراچی‘نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو دو بچوں سمیت ذبح کر دیا، ایک بچہ زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































