اسلام آباد(آن لائن) آزاد کشمیر اسمبلی کا ایک اور کارنامہ قرارداد کو بغیر پڑھے ہی منظور کرلیا ۔ قرارداد میں ” یوم دفاع ” کو یوم آزادی لکھا گیا تھا اور اجلاس میں بیٹھے تمام ممبران اسمبلی نے قرارداد کی تائید کی لیکن کسی نے متعلقہ لائن کو غور سے نہیں پڑھا حتی کے قرارداد پیش کرنے والی ممبر آزاد کشمیر اسمبلی مہر النساء نے بھی ان الفاظ پر غور نہیں کیا اور ایوان نے قرارداد سنے اور پڑھے بغیر منظور کرلی قرارداد میں الفاظ اس طرح رکھے گئے تھے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کا یہ اجلاس چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو یوم آزادی کے موقع پر مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کرنے اور بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































