کراچی (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی۔سوشل میڈیا اکاونٹ پر مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ عمران خان نے بغیر کسی الزام کے ہمیں کئی ماہ جیل میں رکھ کر غلط کیا کیونکہ ہم نے ان کی مخالفت کی تھی۔مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن حکام اور ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینا بھی غلط تھا۔انہوں نے لکھا کہ فواد چوہدری کو نوٹس دینا چاہیے تھا، گرفتار اور ہتھکڑیاں نہیں لگانی چاہیے تھیں۔واضح رہے کہ فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔
لیگی رہنما نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان



















































