دبئی (آئی این پی) معروف امریکی گلوکارہ 41 سالہ بیونسے نے تقریبا 4 سال بعد دنیا میں کسی تقریب میں پرفارمنس کرکے محض ایک گھنٹے میں پاکستانی 5 ارب روپے سے زائد کی کمائی کرلی۔بیونسے عام طور پر دنیا کے کسی بھی ملک میں پرفارمنس کے ڈھائی سے پانچ لاکھ ڈالر تک وصول کرتی رہی ہیں، تاہم اس بار انہیں 8 سے 10 گنا زیادہ رقم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق بیونسے نے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے پرتعیش علاقے الجمیرہ میں کھولے گئے نئے دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں شمار ہونے والے ہوٹل میں پرفارمنس کی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بیونسے نے ہوٹل کی افتتاحی تقریب کے پہلے گھنٹے میں اپنے معروف گانوں پر پرفارمنس کی اور انہیں محض ایک گھنٹے کے دو کروڑ 40 لاکھ ڈالر ادا کیے جو کہ پاکستانی 5 ارب 80 کروڑ روپے تک بنتے ہیں۔
امریکی گلوکارہ نے دبئی میں ایک گھنٹے کی پرفارمنس میں 5 ارب کمالیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا



















































