ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

آنتوں کی سوجن کا مکمل علاج اب صرف چند منٹوں میں آنتوں کی سوجن مکمل ختم

datetime 24  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (آن لائن)بڑی آنت میں السر: مجھے سات سال سے ایک بیماری ہے جس کا شاید ڈاکٹر کے پاس علاج نہیں ہے۔میری بڑی آنت میں السر (زخم) ہیں’ مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ میرا بڑا پیشاب کنٹرول نہیں ہوتا’ کپڑوں میں نکل جاتا ہے اور پیشاب میں خون آتا ہے’پاخانہ بہت زیادہ آتا ہے’ دن میں آٹھ سے نو مرتبہ آتا ہے اور ساتھ خون آتا ہے’ پاخانہ پر بالکل کنٹرول نہیں ہے’ محترم حکیم صاحب میری حالت بہت خراب ہے’

بہت علاج کروایا مگر آرام نہیں آرہا۔ خدا را مجھے کوئی دوائی یا نسخہ عنایت فرمائیں۔ جس سے میری بڑی آنت کا مسئلہ حل ہوجائے۔مشورہ:بیل گری ایک مشہور پھل ہے’ یہ پنساریوں سے سوکھا ہوا بھی ملتا ہے اس کا مربہ بھی بنتا ہے اور شربت بھی بنتا ہے۔ بہت خوشبودار پھل ہوتا ہے’ بہت ہلکا اور خوش ذائقہ۔ کھانا کھانے کے بعد دونوں وقت یہ پھل روزانہ کھائیں۔ مقدار کی کوئی قید نہیں ہے جس طرح عام طور پر کھانا کھانے کے بعد پھل کھاتے ہیں اسی طرح کھالیا کریں’ نہایت مفید ہے۔ اس کے ساتھ عبقری دواخانہ کا ”السر کورس” چند ہفتے’ چند مہینے مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔ ان شاء اللہ فائدہ ہوجائے گا۔بیٹی کھاتی بہت ہے: بزرگ محترم السلام علیکم! میری بیٹی ہر گھنٹے بعد کھانا کھاتی ہے’ نامعلوم اسے اتنی بھوک کیوں لگتی ہے’ ایک مرتبہ چھٹی کلاس میں فیل ہوچکی ہے اب دوسری مرتبہ بھی ایسا ہی چانس بن رہا ہے’ غصہ بہت زیادہ کرتی ہے’ چڑچڑاپن بہت زیادہ ہے’ سبق یادکرتی ہے پھر بھول جاتی ہے۔ مشورہ:بچی کیلئے باداموں کی گریاں 21 عددکو رات کے وقت بھگو دیں اور صبح چھیل کر ایک ایک گری کھلائیں، 90دن کھائیں۔ عبقری دواخانہ کی روشن دماغ لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کروائیں۔ ایک ماہ تک بادی چیزیں اور مصالحہ دار چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔بچی کو ایسا پانی پلائیں جس میں لوہا بجھا ہو۔ یعنی کو ئی لوہے کا ٹکڑا لے کر خوب آگ میں سرخ کر لیں پھر اسے پانی میں بجھا دیں اور پھر وہی پانی بوتلوں میں بھر کر محفوظ رکھیں۔ بچی کو یہی پانی پلائیں

دوسرا آپ انجیر 3 عدد روزانہ بچے کو صبح نہار کھلائیں۔ انجیر ایک تو نبوی ۖعلاج ہے اور دوسرا پیٹ کے امراض اور کیڑوں کیلئے نہایت اکسیر ہے۔مزید روغن زیتون 1/2چمچ صبح و شام استعمال کر یں یعنی کھانے کے بعد پلائیں۔ محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتی ہوں’

اس میں لکھے سارے وظائف اور ٹوٹکے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ محترم حکیم صاحب میرے بہت زیادہ مسائل ہیں سب سے پہلا مسئلہ میرے دانتوں کو کیڑا لگا ہوا ہے جس سے سارے دانت اوپر سے ٹوٹ کر خراب ہورہے ہیں۔ دوسرا مسئلہ میری زبان کا رنگ کچھ عرصہ سے کالا ہورہا ہے۔

تیسرا مسئلہ: مجھے قبض رہتی ہیمیری نظر بھی کمزور ہے’ پانچ نمبر کی عینک لگی ہے’ دماغ سن رہتا ہیاور کچھ سال پہلے میرے جبڑے کا مسئلہ ہوا تھا منہ بند ہوگیا تھا جس کی وجہ سے گال اندر کو چلے گئے ہیں اس وجہ سے میں احساس کمتری کا شکار رہتی ہوں۔ براہ مہربانی مجھے ان سب مسائل کا حل بتادیں’ ساری زندگی دعائیں دوں گی’ میری عمر 20 سال ہے اور بہت کمزور ہوں۔ میرے مسائل کا حل ضرور تجویز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…