لاہور(آن لائن) منی چینجرز کی طرف سے مبینہ طور پر کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کرنے کے انکشاف کے بعد نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبہ بھر میں قائم منی ایکسچینج اورڈیلرز کی نگرانی کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کے اضلاع کواس حوالے سے حساس قرار دیا گیا ہے اور وہاں پر ایکشن شروع کر دیا گیا۔ایف آئی اے اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں قائم منی ایکسچینج ڈیلرزدہشتگردوں اور کالعدم تنظیموں کی معاونت میں ملوث ہوسکتے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں قائم ان ایکسچینج کے ڈیلروں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم جرم ثابت ہونے پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت انہیں گرفتار کیا جائیگا اس ضمن میں ایف آئی اے نے تمام منی ایکسچینج ڈیلروں کو آگاہ کردیا ہے۔
منی چینجرز کا کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کرنے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا



















































