لاہور(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے اور رمضان شوگر ملز کیس میں ملزم قرار دیے گئے سلیمان شہباز نے فیڈرل انویسٹی گیشن میں جواب جمع کرادیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہوئے اور موصول ہونے والے سوال نامے کے جواب جمع کرائے۔ جس پر مقدمہ کی آئندہ سماعت سات جنوری تک ملتوی کردی گئی۔رمضان شوگر مل کے حوالے سے بھی ایف آئی اے کو جواب جمع کرائے، سلیمان شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کے بے نامی اکانٹس کی تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔واضح رہے کہ ایف آئی اے نے رمضان شوگر ملز کے بے نامی اکانٹس کی تحقیقات میں 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا، جس میں سلیمان شہباز کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔
رمضان شوگر ملز کیس سلیمان شہباز نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
فیفا ورلڈکپ فائنل، ارجنٹائن نے ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ



















































