جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

روسی صدر کس خطرناک بیماری کے باعث موت بہت قریب ہے،یوکرین ملٹری انٹیلی جنس سربراہ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

کیف (این این آئی )یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جو کہ آخری اسٹیج پر ہے اور وہ جلد مرنے والے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع کے

مین انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ روسی صدر کی کینسر کے باعث موت بہت قریب ہے۔امریکی ٹی وی پر انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ روسی صدر طویل عرصے سے بیمار ہیں۔انٹرویو کے دوران ان سے پوچھا گیا کہ آپ کب سمجھتے ہیں کہ ویلادیمیر پیوٹن مر جائیں گے، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں سمجھتا ہوں کہ روسی صدر بہت جلد مر جائیں گے۔یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں لگتا ہے کہ روسی صدر کو کینسر ہے اور یہ بات ہمیں ان کے قریبی ذرائع سے معلوم ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ویلادیمیر پیوٹن کی موت کے بعد کسی دوسرے روسی رہنما کو اقتدار کی منتقلی کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…