مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 2خواتین کو اغواء کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی‘ ملت ٹائون کے علاقہ باوا چک کے رہائشی رمضان نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ اوباش نوجوان ضیاء الرحمن وغیرہ نے سبز باغ دکھا کر اسکی اہلیہ(پ)کوگھر سے بازار جاتے ہوئے اغواء کرکے فرار ہوگئے جبکہ تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 162ر۔ب کی رہائشی عالیہ نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ وہ خریداری کے لئے جارہی تھی کہ راستے میں اوباش ملزم ارشاد نے اسکو پکڑکر زبردستی زیادتی کرنیکی کوشش کی جس پرپولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 2خواتین کو اغواء کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویل ڈن شہباز شریف
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
پانچ سو روپے ماہانہ کمانے والے کپل شرما اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟، جان کر دنگ رہ جائیں گے
-
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت سمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر سمارٹ بناؤ: رانا...
-
سڈنی دہشتگردی: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی کوشش ناکام، حملہ آور افغان شہری نکلے
-
فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی















































