کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مجھے معلوم نہیں کپتانی جا رہی ہے یا نہیں، بابراعظم کپتانی کو لے کر پریشان ہو گئے، دوسرا میچ ڈرا ہونے کے بعد کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میری کپتانی جا رہی ہے یا نہیں، ان کا کہنا تھاکہ چائے کے وقفے کے بعد پلان بنایا گیا تھا ہم جیت کے لئے جائیں گے لیکن جب وکٹیں گریں تو پلان تبدیل کر دیا، اگر ٹیسٹ میچ ہار جاتے تو آج تنقید ہو رہی ہوتی۔