دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے لیے پلیئرآف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے دسمبر 2022 کے لیے جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر اعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔بابر اعظم نے دسمبر 2022 میں چار ٹیسٹ میچز میں 65.37 کی اوسط سے 523 رنز بنائے تھے۔یاد رہے کہ بابر اعظم اس سے قبل بھی دو مرتبہ پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔مینز پلیئر آف دی منتھ کے لیے بابر اعظم کے علاوہ انگلینڈ کے ہیری بروک اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔خواتین کی کیٹیگری میں سوزی بیٹس، چارلین ڈین اور ایشلے گارڈنر کو نامزد کیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین ناموں کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































