اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو نوٹس جار کردیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 11 جنوری کو صبح 10بجے طلب کرلیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان مقررہ تاریخ پر ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں۔الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیا کہ نا اہلی کے باوجود آپ پارٹی کے چیئرمین ہیں، نا اہلی ہونے کے باوجود پارٹی چیئرمین رہنے پرعمران خان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیا تھا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
سری لنکا کی فی کس آمدنی کتنی ہو گئی۔۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی



















































