ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

لاکھوں کے کرنسی نوٹوں سے تیار پاکستانی دلہے کے ہار کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)لاکھوں کے کرنسی نوٹوں سے تیار پاکستانی دلہے کے ہار کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شادی کی تقریب میں دلہے کی انٹری اس انداز میں ہوئی کہ درجنوں لوگ دلہے کے ہار کو اٹھاتے ہال میں داخل ہو رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملکی کرنسی کے نوٹوں سے بنے ہار کو لوگ اٹھائے آرہے ہیں جس میں 100، 500 اور ہزار کے نوٹوں کا استعمال کیا گیا ہے۔نوٹوں کے اس ہار کی لمبائی دیکھ کر ہر دیکھنے والا حیرت میں مبتلا ہوگیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی میں شریک افراد بھی اس منظر کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے متعلق یہ بھی کہا جا رہا کہ دلہے کے ہار کی مالیت 16لاکھ روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…