جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی بیٹی اور امیتابھ کے پوتے میں قربتیں بڑھنے لگیں

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

ممبئی(این این آئی) شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان اور امیتابھ بچن کے پوتے ایگاستیا نندا کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی۔بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اس کا آغاز زویا اختر کی آنے والی فلم ‘دی آرچیز‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک فیملی کرسمس تقریب میں ایگاستیا اپنے ساتھ سوہانا کو بھی لے کر گئے اور اس نے اپنے تمام گھر والوں نے سوہانا کا تعارف بطور پارٹنر کرایا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دونوں اگست 2022 سے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اور انہیں اس تعلق کو لوگوں سے چھپانے کی پروا بھی نہیں ہے۔ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایگاستیا کی والدہ شویتا بچن کو سوہانا پسند آئی ہے اور انہوں نے اس رشتے کو منظوری بھی دے دی ہے۔تاہم جوڑے کی جانب سے اب تک اس ریلیشن شپ کے متعلق کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…