جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ اگر رضوان کرکٹر نہ ہوتے تو مولوی صاحب ہوتے‘‘حارث رئوف

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ بالر ہارث رؤف نے کہا ہے کہ اگر رضوان کرکٹر نہ ہوتے تو مولوی صاحب ہوتے شاہد آفریدی فلم کے ہیرو ہوتے لیکن اگر شاہین شاہ آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو شاید وہ شاہد آفریدی کے داماد بھی نہ ہوتے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حارث کا مزید کہنا تھا کہ میچ بہت جیت لئے، کسی کا دِل جیتنا قدرت کا نظام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…