جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کا 2 بچوں والی فیملی کیلئے مفت راشن کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے 2 بچوں والی فیملی کیلئے مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراآباد کارڈیالوجی کے دورے کے موقع پر وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ اس مہنگائی کی وجہ سے ہماری حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم دو بچوں والی فیملی کو احساس پروگرام سے فری راشن مہیا کریں گے اور پنجاب کی ہر چیز کو ایپ پر لارہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…