جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو نے جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر حصے براعظمی ہواؤں کے زیراثرہیں ۔ تاہم کل شام سے ایک مغربی لہرملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ تا ہم شمالی بلوچستان اوربالائی خیبر پختو نخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ تا ہم شمالی بلوچستان ،بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری کی توقع۔ تاہم پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں ہلکی دھند کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلو چستان میں شدید سرد رہا۔ پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 15،اسکردو منفی 14،استور ،گوپس منفی 10،ہنزہ منفی 08 ، قلات ، کالام منفی 07، گلگت ،بگروٹ منفی 06 اور پاراچنار میں منفی 05ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…