ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹربنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ بالر ہارث رؤف نے کہا ہے کہ اگر رضوان کرکٹر نہ ہوتے تو مولوی صاحب ہوتے شاہد آفریدی فلم کے ہیرو ہوتے لیکن اگر شاہین شاہ آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو شاید وہ شاہد آفریدی کے داماد بھی نہ ہوتے۔

اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نےنجی ٹی وی ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حارث کا مزید کہنا تھا کہ میچ بہت جیت لئے، کسی کا دِل جیتنا قدرت کا نظام ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ بالر ہارث رؤف نے کہا ہے کہ اگر رضوان کرکٹر نہ ہوتے تو مولوی صاحب ہوتے شاہد آفریدی فلم کے ہیرو ہوتے لیکن اگر شاہین شاہ آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو شاید وہ شاہد آفریدی کے داماد بھی نہ ہوتے۔پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حارث کا مزید کہنا تھا کہ میچ بہت جیت لئے، کسی کا دِل جیتنا قدرت کا نظام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…