جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ایک ہی شادی کرسکتا تھا، باقی لڑکیاں اپنے دل کہیں اور جوڑ لیں، حارث رؤف

datetime 6  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک ہی شادی کرسکتا تھا، باقی لڑکیاں اپنےدل کہیں اور جوڑ لیں، حارث رؤف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے مایا علی سمیت دوسری لڑکیوں کا دل توڑنے کی وجہ دلچسپ انداز میں بتادی۔نجی ٹی وی جیو ٹی وی کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کرنے والے فاسٹ بولر نے میزبان تابش ہاشمی کے مزاحیہ سوالات کے جوابات دیئے۔پروگرام میں شرکت کرنے والے حاضرین سے سوال جواب کا سلسلہ شروع ہوا تو حارث رؤف کے مداحوں نے یکے بعد دیگرے سوالات کرکے انہیں جاننے کی کوشش کی۔ایسے میں حاضرین میں سے ایک نے حارث رؤف سے سوال کیا کہ ’آپ نے اتنی جلدی نکاح کرکے مایا علی اور دیگر لڑکیوں کا دل کیوں توڑ دیا؟‘۔مداح کے سوال کا جواب فاسٹ بولر نے دلچسپ انداز میں دیا کہ سب ہنسنے پر مجبور ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ’میں ایک ہی شادی کرسکتا تھا، جو میں نے کرلی، اب باقی لڑکیاں اپنے دل کہیں اور جوڑ لیں‘۔یاد رہے کہ 24 دسمبر کو اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں حارث روف نے مزنا مسعود کے ساتھ نکاح کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…