لاہور ( این این آئی) دنیا بھر میں اپنی سوئنگ بالنگ کی وجہ سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مداحوں سے نیا چیلنج لینے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ وسیم اکرم کو اب کرکٹ چھوڑنے کے بعد بھی چمکدار سورج دیکھ کر اپنا ماضی یاد آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے سورج کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے پوچھا کہ کیا میں اسے سوئنگ کرنے کی کوشش کروں؟۔وسیم اکرم کے سوال پر مداحوں نے انہیں دلچسپ جوابات بھی دیئے ۔ ایک شخص نے لکھاکہ پلیز اسے پنجاب کی طرف کیجئے گا کیونکہ وہاں دھند زیادہ ہے۔دوسرے اکائونٹ سے لکھا گیا کہ یہ گیند نئی اور بہت چمک رہی ہیاسے اوپر رکھیے گا۔مزید ایک اکائونٹ سے لکھا گیا کہ آپ کی پوسٹ سے ماضی یاد آگیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کروادی
-
نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
-
متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
-
شکرپڑیاں میں ہو نے والی میوزیکل نائٹ میںانتہائی افسوسناک واقعہ
-
سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی
-
سعودی عرب میں سردی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا















































