جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری نے مارشل لاء کو جسٹی فائی کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے مارشل لا کو بھی جسٹی فائی کردیا ۔اپنے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگ جاتے ہیں، پرویز مشرف کا پہلے مارشل لاء پھر ایمرجنسی لگانا کوئی بڑی بات نہیں، مشرف کیخلاف آرٹیکل6کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی۔فواد چوہدری نے کہاکہ پرویز مشرف اِن چوروں سے کہیں بہتر تھے۔رہنما تحریک انصاف نے کہاکہ وہ عمران خان کو حکومت میں آنے پر جنرل باجوہ کیخلاف آرٹیکل 6کی کارروائی کا مشورہ نہیں دیں گے، سویلین حکومتیں اتنی مضبوط نہیں ہوتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…