ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بین الاقوامی سطح پر خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہے، ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ بزنس کر رہی ہے، جرمنی اور کینیڈا میں فلم کی پری بکنگ کا عمل جاری ہے، جرمنی کے بڑے شہروں میں شائقین کی ایک بڑی تعداد ٹکٹس خرید رہی ہے، کینیڈا میں فلم پٹھان کے سارے ٹکٹس ایڈوانس میں ہی فروخت ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ فلم پچیس جنوری کو سینما گھروں پر چلے گی۔
شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































