جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی میں دنیا کی پہلی ائیرکنڈیشنڈ شاہراہ بنانے کی تیاریاں

datetime 5  جنوری‬‮  2023 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشن شاہراہ بنانے کی تیاریوں کا آغازہو گیا ہے، یہ پراجکیٹ دبئی ساؤتھ میں اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہو گا، یہ دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشنل بلیوارڈ ہو گا، جس میں روزانہ سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے، یہ بلیوارڈ کمرشل ایریاز، ریسٹورنٹس، مووی تھیٹر، بچوں کے پلے ایریاز، زیر زمین پارکنگ کے علاوہ لگژری ولاز، رہائش گاہیں اوردیگر تفریحی مقامات ہوں گے، اس منصوبے کے ماسٹر پلان کنسلٹنسی کے لئے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…