جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم نے ملاقات کرنے والے بچے سے متعلق درخواست کردی

datetime 5  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جس مریض بچے سے کراچی میں ملاقات کی تھی اب اسی بچے سے متعلق انہوں نے پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر بابر اعظم نے بچے سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ اس اسٹار لڑکے کی مدد کریں۔بابر اعظم نے لکھا کہ اس بچے کو ہماری مدد کی فوری ضرورت ہے۔قومی ٹیم کے کپتان نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ اللہ تعالی اس بچے اور اس کے خاندان کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔بابر اعظم کی اس پوسٹ پر ایک اکائونٹ سے بچے کی بیماری اور علاج کے اخراجات کی تفصیل بھی شیئر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ 31دسمبر کو پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر بابر اعظم کی ننھے مداح سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…