لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے ہائی۔ٹیک فیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کوArsh TVسیٹلائٹ ٹی وی چینل کا لائسنس جاری کر دیا گیا۔ہائی۔ٹیک گروپ کے چیف ایگزیکٹو و فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے سابق ریجنل چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشد نے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ سے سیٹلائٹ ٹی وی چینل کے لائسنس کا نوٹیفکیشن وصول کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر محمد ارشد نے کہاکہ سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ ہو ا ہے جس سے کئی افراد کے لیے روزگار مہیا ہوں گا۔
پاکستان سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































