واشنگٹن (آئی این پی) پاکستان میوزِ ک انڈسٹری کے معروف گلوکار عبدالحنان امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی پلے لِسٹ میں شامل ہوگئے۔ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اسپاٹی فائے لسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ موسیقی اختلافات سے بالاتر ہے، ہر کوئی اچھی دھن، مہارت سے بجائے جانے والے ساز، اور زبردست آواز کی تعریف کر سکتا ہے۔ انہوں نے اپنی پلے لِسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہی وجہ ہے کہ موسیقی لوگوں کو اکٹھا کرتی ہے اور اگر آپ کو مجھ پر یقین نہیں آتا تو اس سال دنیا بھر سے میری کچھ پسندیدہ دھنیں سنیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے اپنے پسندیدہ گانوں کی فہرست سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جس میں پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کا نام شامل تھا۔
پاکستانی میوزِ ک انڈسٹری کے معروف گلوکار امریکی وزیرِ خارجہ کی پلے لِسٹ میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































