اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

دن رات ریاست مدینہ کا بھاشن دینے والا عمران بے حیائی کی تصویر بن چکا ہے ،حافظ حمد اللہ

datetime 4  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ دن رات ریاست مدینہ کا بھاشن دینے والا عمران بے حیائی کی تصویر بن چکا ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جس جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کو اقتدار تک پہنچایا یہ آج اسی کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے، عمران خان اپنے محسن کے ساتھ وہی کچھ کر رہا ہے جو جہانگیر ترین کے ساتھ کرتے رہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جہانگیر ترین کو بیلیسنگ ایکٹ کے تحت نااہل کروایا، عمران خان نے اپنے ہر محسن کو ڈسا ہے۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم تو کیا وزیراعظم ہاؤس کے آگے سے بھی گزرنے کے اہل نہیں رہے، وائٹ پیپر جاری کرنے سے عمران خان کے بلیک کریکٹر کو وائٹ نہیں کیا جا سکتا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…