ریاض ( این این آئی) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب پہنچتے ہی زبان پھسل گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو میڈیا سے گفتگو کے دوران سعودی عرب کو جنوبی افریقہ (سائوتھ افریقہ )کہہ بیٹھے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو گفتگو کے دوران اپنی غلطی کا احساس نہیں ہوا۔کرسٹیانو رونالڈو نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ جنوبی افریقہ آنا میرے لیے میرے کیریئر کا اختتام نہیں، سچ کہوں تو میں پرواہ نہیں کرتا کہ لوگ کیا کہتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی غلطی کو فورا ہی مداحوں نے نوٹس کر کے اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کردیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری



















































