ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

کرکٹر شان مسعود کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی جانتے ہیں ان کی دلہن کا نام کیا ہے؟

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود 21جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 33سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ سیریز کے بعد

پشاور سے تعلق رکھنے والی نیشے خان سے پشاور میں ہی 21 جنوری 2023یء کو شادی کریں گے جبکہ ان کے ولیمے کی تقریب کراچی میں 27 جنوری کو منعقد ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے شان مسعود کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں۔ تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بلے باز شان مسعود 21 جنوری 2023 کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یاد رہے کہ شان مسعود کے بعد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے فروری میں شادی کرنے والے ہیں۔شان مسعود کا نام اس وقت پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈنگ میں شامل ہے جس کی وجہ ان کی رواں ماہ شادی نہیں بلکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سیریز میں مسلسل خراب کارکردگی ہے۔شان مسعود کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز صرف 20 رنز بناکر اعجاز پٹیل کی گیند کا شکار ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…