ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

جانوروں جیسا نظر آنے کا شوق،جاپانی شہری نے کروڑوں خرچ کر دیئے

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

ٹوکیو (این این آئی )ایک جاپانی شہری نے بھیڑیا جیسا نظر آنے کیلئے خصوصی لباس تیار کرالیا، جس پر 23 ہزار امریکی ڈالر کے اخراجات آئے۔اب حال ہی میں اسی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ انہیں مذکورہ بالا کوسٹیوم سے بھی زیادہ چیلنجنگ آرڈر موصول ہوا ہے اور اس مرتبہ آرڈر دینے والا شخص اپنے خوابوں اور خیالوں میں بھیڑیا بننا چاہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زیپٹ کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا یہ اعلی معیار کا ڈاگ کوسٹیوم جس کے بارے میں کمپنی کا دعوی ہے کہ اس کا ڈیزائن اس طرح کیا گیا ہے کہ پہننے والا انسان اپنی جسمانی ساخت اور اعضا کو بالکل کتے کی طرح سمجھنے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…