ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

برطانیہ میں18سال کے طلبہ کیلئے ریاضی لازم قرار دینے کا فیصلہ

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

برطانیہ میں18سال کے طلبہ کیلئے ریاضی لازم قرار دینے کا فیصلہ

لندن (این این آئی )برطانیہ میں 18 برس تک کے تمام طلبہ کے لیے ریاضی کے مضمون کو لازم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے برطانوی تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کامنصوبہ بنایا ہے۔اس نئے منصوبے کے تحت 18برس کی عمر تک کے تمام طلبہ کے لیے ریاضی کے مضمون کو لازم قراردیا جائے گا اور بچوں کے سوچنے، سمجھنے اور ذہن کو مزید تخلیقی بنانے کی کوشش کی جائے گی۔اس منصوبے کے ذریعے برطانوی قوم کو حساب کتاب میں نمایاں مقام دلانیکی تیاری کی جارہی ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ پارلیمنٹ سے خطاب میں رشی سونک یہ اعلان کریں گے کہ مستقبل میں برطانیہ میں نوکری کے حصول کے لیے تجزیاتی صلاحیتیں درکارہوں گی اور اسی لیے ریاضی کے مضمون کو پڑھنا لازمی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…