ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی خاتون رکن کاوزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان، حیران کن وجہ بتا دی

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون رکن اسمبلی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الٰہی کو وزیراعلی بنانے کا فیصلہ غلط تھا،انہیں ووٹ نہیں دوں گی۔میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں،میں 20 دن ہوٹل میں قید نہیں رہ سکتی،پچھلی بار بھی میری بیٹی بیمار تھی، نہ میں اسے دیکھ سکتی تھی اور نہ وہ مجھے مل سکتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…