ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

شادی ہال میں بن بلائے کھانا کھانے پر مزدوروں کو باراتیوں نے مرغا بنا دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے علاقے چشتیاں میں بن بلائے شادی ہال میں کھانا کھانے پر دو مزدوروں کو باراتیوں نے مرغا بنا دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق چشتیاں میں دونوں مزدوروں کو جب کوئی کام نہ ملا تو وہ بھوک مٹانے کے لیے شادی ہال میں داخل ہوئے تھے۔مزدوروں نے شادی ہال میں کھانا کھایا اس کے بعد باراتیوں کو شبہ ہوا کہ یہ ہمارے رشتہ دار نہیں ہیں۔باراتیوں نے غریب شہریوں کو مرغا بنانے کے ساتھ انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور معافی مانگنے کے بعد بھی انہیں برا بھلا کہتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…