اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خوراک طارق بشیر کا کہنا ہے کہ میں صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جواب دہ ہوں، آٹے اور گندم کی قیمتوں کا تعین صوبائی حکومتیں کرتی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ جی ایم او سویا بین زہریلی بیماری ہے، کینسر ہے، مرغی کھانا چھوڑ دیں، میں مرغی نہیں کھاتا، گوشت بھی نہیں کھاتا، جی ایم او سویا بین کا پولٹری میں استعمال بیماری پھیلا رہا ہے۔
لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری



















































