پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

طیب ایردوان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ترکیہ میں 2 دہائیوں بعد مہنگائی میں تاریخی کمی

datetime 4  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(اے ایف پی)ترکیہ میں گزشتہ ماہ دو دہائیوں بعد مہنگائی میں تاریخی کمی واقع ہوئی ہے ، مہنگائی کی شرح 64.3ہوگئی ہے ۔یہ بات سرکاری اعدادوشمار میں سامنے آئی ہے ، جس کے بعد جون میں ہونے والے انتخابات میں صدر ایردوان کی کامیابی کی راہ ہموار ہوگئی ہے ، ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نئے سال پر ملک میں مہنگائی میں کمی کا وعدہ کیا تھا۔ترک محکمہ شماریات کے مطابق گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران مہنگائی میں 64.3فیصد اضافہ ہوا تھا جبکہ گزشتہ ماہ مہنگائی 84.4 فیصد پر پہنچ گئی تھی ۔ صدر ایردوان نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں مثبت اعدادوشمار اور تیز تر بحالی کو سراہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں مزید کمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ہدف مہنگائی کو جڑ سے ختم کرنا ہے اور آئندہ برس ہمارے ایجنڈے میں یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…