جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی۔پشاورزلمی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پی ایس ایل 8 کی جرسی کی نقاب کشائی کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نئی جرسی پہنے دکھا گیا ہے۔پشاور زلمی کی پی ایس ایل 8 کی جرسی میں سیاہ اور پیلا رنگ نمایاں ہے ویڈیو میں تین جرسیوں کو متعارف کروایا گیا ہے۔دوسری جانب زلمی کے اسٹور پر میچ کے روز پلیئنگ کٹ جرسیوں کی قیمت 7999 روپے اور ریپلیکاجرسیوں کی قیمت 2500 روپے بتائی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل 8 فروری اور مارچ 2023 میں منعقد کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…