اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کی ایک اعلیٰ شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی بھی فرح گوگی کی طرح دبئی فرار ہو گئی۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق ایف آئی اے نےسائرہ انور کو آج طلب کرنے کا ثمن جاری کر رکھا تھا ،سائرہ انور کے وکیل ایف آئی اے میں پیش ہوگئے،سائرہ انور کے وکیل اطہر کیانی ایف آئی اے میں پیش ہو کر مزید وقت مانگ لیا۔ وکیل نے ایف آئی اے کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سائرہ انور نجی مصروفیات کی وجہ سے پیش آج نہیں ہو سکتی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے سائرہ انور کو دوبارہ طلب کرنا کا فیصلہ کر لیا۔سائرہ انور مبینہ طور پر پنجاب کی اعلیٰ شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی ہیں۔
پنجاب کی اعلیٰ شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی فرح گوگی کی طرح دبئی فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































