جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ،شہری نے بیٹےکی شادی پر ملکی و غیرملکی کرنسی، موبائل فونز اورگرم سوٹ لٹادیے

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں شہری نے بیٹے کی شادی پر ملکی و غیر ملکی کرنسی کی برسات کردی، بارات میں 23 لاکھ روپے سمیت موبائل فونز اور گرم سوٹ بھی لٹائے گئے۔سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں مقامی شخص کے بیٹے کی بارات گھر سے نکلی تو نوٹوں کی برسات شروع ہوگئی،دولہے کی بہنیں بھی سارے راستے گاڑیوں سے نوٹ برساتی رہیں، دولہے کے عزیز و اقارب کی جانب سے غیر ملکی کرنسی سمیت موبائل فونز اورگرم ملبوسات بھی نچھاورکیے گئے۔لوٹنے والوں کی چاندی ہوگئی، راہ گیر بھی خود کو نہ روک سکے اور وہ بھی نوٹ لوٹنے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…