جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں سرِشام دھند،کئی مقامات پر موٹر ویز بند

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی ) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں سرِ شام دھند چھا گئی، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹر ویز بند کردی گئیں، رواں سیزن میں پہلی بار دھند نے لاہور رنگ روڈ بھی بند کرادی ، کراچی سے لاہور آنے والی پروازوں کو

اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا۔لاہور اور گرد و نواح میں سرشام ہی دھند نے ڈیرے ڈال لیے صحافی کالونی، ہربنس پورہ، کینال روڈ، ایئرپورٹ اور دیگر علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی۔دھند کے باعث لاہور آنے والی دو پروازوں کو اسلام آباد ڈائیورٹ کردیا گیا، رنگ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، سی ٹی او ڈاکٹر اسد ملہی کے مطابق رنگ روڈ اور موٹر ویز کا سارا لوڈ راوی پل پر شفٹ ہوگیا ، اس لیے بڑی گاڑیوں کو شہر میں داخلے سے روک دیا گیا ۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 2کو لاہور سے کوٹ مومن تک ملتان موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے رجانہ تک اور ایم الیون سیالکوٹ موٹر وے کو سمبڑیال تک بند کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…