کراچی (این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے بزنس مین جابرموتی والا نے برطانوی حکومت کے خلاف 3 کیس جیت لیے۔جابر موتی والا کے وکلا نے برطانوی حکومت کے خلاف ویزامنسوخی، غیرقانونی حراست اور قانونی اخراجات کی ادائیگی کاکیس دائر کیا تھا جس کا فیصلہ جابر موتی والا کے حق میں آیا ہے۔رائل کورٹ آف جسٹس نے ہوم آفس کو ہرجانہ ادا کرنے کاحکم جاری کرتے ہوئے جابر موتی والا کا ملٹی پل انٹری ویزا بھی بحال کردیا۔واضح رہے کہ جابر موتی والا کو اسکاٹ لینڈ یارڈ نیامریکا کی درخواست پر ایجوئیر روڈ سے گرفتار کیا تھا۔
معروف پاکستانی بزنس مین نے برطانوی حکومت کے خلاف 3 کیس جیت لیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































