اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق آج کاروباری روز کے اختتا پر ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 53 پیسے کے اضافے کے کے ساتھ 226 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 235 روپے 53 پیسے پر فروخت ہوا۔