جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کا پارٹی عہدہ تبدیل

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان و وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر ووزیراعظم محمد شہباز شریف نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک بیان میںپاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان و وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر ووزیراعظم محمد شہباز شریف نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے مریم نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ(ن)کی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے ۔ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر کے فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔نوٹیفیکیشن پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے جاری ہوا ۔مریم نواز شریف کو پارٹی کا’چیف آرگنائزربھی مقرر کیا گیاہے ،پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری مریم نواز شریف کو سونپ دی گئی ہے اوروہ تمام سطحوں پر پارٹی کوری۔آرگنائزکریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…