جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیتی عمارت کی خریداری کے لیے بولی کہاں تک پہنچ گئی ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کی خریداری کے لیے بولی 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔امریکا میں نجی کمپنی کے مالک شہال خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں دعوی کیا کہ عمارت خریدنے کے لیے انہوں نے سب سے زیادہ بولی لگا دی ہے۔شہال خان کے مطابق پاکستانی حکومت کو ڈرافٹ کانٹریکٹ بھیج دیا ہے، اب بڈنگ پراسیس مکمل ہوجانا چاہیے۔شہال خان کا کہنا تھا کہ عمارت خریدنے کی وجہ اس کی تاریخی حیثیت ہے، عمارت کی مرمت کے بعد وہاں انسٹیٹیوٹ بنانےکا ارادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…