ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں برف باری دیکھنے میں آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کی صبح عروس الشمال پہاڑی کی چوٹیاں رات کو ہونے والی برف باری سے ڈھک گئی تھیں۔ برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی اور مرئیت کی سطح میں کمی کے ساتھ خطے میں افقی حد تک حد نگاہ محدود ہوگئی تھی۔ پہاڑی علاقوں پر گھنی دھند چھا گئی۔قابل ذکر ہے کہ حائل کے علاقے میں محکمہ تعلیم نے علاقے میں گھنی دھند کے موسم کی وجہ سے علاقے کے اسکول بند کردیے ۔
سعودی عرب ، عروس الشمال پہاڑوں کی چوٹیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھی لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































