نئی دہلی(این این آئی)انڈین اکنامک مانیٹرنگ سینٹر کے اعداد وشمار میں بتایاگیا ہے کہ بھارت میں بے روزگاری کی شرح دسمبر میں بڑھ کر 8.30 فیصد ہو گئی، جو کہ 16 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ بے روزگاری کی یہ شرح گذشتہ مہینے 8.00 فیصد تھی۔اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دسمبر میں شہری بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 10.09 فیصد ہو گئی جو پچھلے مہینے میں 8.96 فیصد تھی، جبکہ دیہی بے روزگاری کی شرح 7.55 فیصد کے مقابلے میں کم ہو کر 7.44 فیصد ہو گئی۔مرکز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مہیش ویاس نے کہا کہ بے روزگاری کی شرح میں اضافہ “اتنا برا نہیں ہے جتنا کہ لگتا ہے” کیونکہ یہ لیبر فورس کی شرکت کی شرح میں صحت مندانہ اضافے کی وجہ سے ہے جو کہ 40.48 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ دسمبر 12 ماہ کی بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔
بھارت میں بے روزگاری بڑھ کر 16 ماہ کی بلند ترین سطح پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































