جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

2023 عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ثابت ہوگا، آئی ایم ایف کا انتباہ

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

نیو یارک(آئی این پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے 2023زیادہ تر عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ہونے سے متعلق خبردار کیا ہے ،آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ2023 دنیا کی بیشتر معیشتوں کے لیے

ماضی کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ چیلنجنگ سال ہو گا ،جارجیوا نے کہا کہ امریکہ سب سے زیادہ لچکدار معیشت ہے، یوکرین کی جنگ سے یورپی یونین شدید متاثر ہوئی ہے اور اس سال یورپی یونین کے نصف ممالک کساد بازاری کا شکار ہوتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،انہوں نے کہا کہ یہ سال چینی معیشت کے لیے بھی مشکل ہو گا،ان کا کہنا تھا کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں کو دیکھتے ہوئے شرح سود اور ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے یہ تصویر اور بھی زیادہ خوفناک ہے،انہوں نے ہمیں توقع ہے کہ عالمی معیشت کا ایک تہائی کساد بازاری کا شکار ہو جائے گا،جارجیوا نے کہا کہ چین میں قلیل مدت میں نئے قسم کے کورونا وائرس (COVID-19)کیسز میں اضافہ عالمی معیشت کے لیے بری خبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…