جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

میں کچھ اداکارائوں کی بدنامی کی مہم پر مایوس اور شرمندہ ہوں، میجر (ر)عادل راجہ نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے سابق افسر عادل راجہ نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ اداکارائوں کیخلاف جاری مہم پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عادل راجہ نے جن ناموں کے پہلے حروف سے متعلق کہا ان میں سے پاکستان اور بیرون ملک ماڈلز ، اداکارائوں اور مشہور شخصیات کے بے شمار نام ہیں ۔ جن ناموں کا سوشل میڈیا پر ذکر کیا جارہا ہے میں ان کے بارے میں نہ تائید کرتا اورنہ ہی مذمت کرتا ہوں ۔ انکا کہنا تھا کہ میں ہمارے معاشرے کے سوشل میڈیا کے رجحانات اور ذہنیت پر حیران ہوں، جو بدسلوکی کرنے والوں کے بجائے زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین پر مرکوز ہے۔ میں کچھ اداکاراؤں کی بدنامی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث پر مایوس اور شرمندہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…