جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

عادل راجہ نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید پر بڑا الزام لگا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے سابق فوجی افسر میجر عادل راجہ نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور سابق کور کمانڈر و ڈی جی آئی ایس پی آر فیض حمید پر سنگین الزامات عائد کر دیے ۔ میجر (ر)عادل راجہ نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف اور جنرل فیض حمید مالی گھپلوں میں ملوٹ تھے اور ان کیلئے عرفان ستی دبئی منی لانڈرنگ کرتا ،جائیداد خریدتا اور ان کےپیسے کو چھپاتا تھا ۔ عادل راجہ نے ایک وی لاگ میں جنرل فیض کے پاس جنرل باجوہ کی پاکستان کی ٹاپ ماڈلز کے ساتھ ویڈیوز ہیں ۔ انہوں نے اداکارائوں کے نام لینے سے انکار کرکیالیکن نام کے شروع میں ایم ایچ، ایم کے ، کے کے اور ایس اے آتے ہیں اور یہ ماڈلز جنرل فیض اور جنرل باجوہ سے رابطے میں تھیں ۔اس کے علاوہ عرفان ستی بہت سے سیاستدانوں کی بھی ویڈیوز بنا تا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…